Top 10 Good Looking Refreshing Remembering & Reminiscing Old Memories Quotes & Captions in Urdu, English & Hindi
Viewers, this collection is being presented at the service of you, it is a collection specially made on the cartoons watched on PTV in childhood and some childhood old memories Quotes. We hope that after seeing this collection you will definitely remember your childhood if you have been through this period and we hope that you will like the collection of Old Friends Memories Quotes and share it with your friends. Below are the memory old days quotes collection images shared. Please take a look.
If you want to read or see more quotes then visit our website other pages related to quotes. Where you can get Urdu Quotes, Motivational Quotes, Inspirational Quotes, Islamic Quotes, God Quotes, English Quotes, Rumi Quotes, Life Quotes, Love Quotes, Allama Iqbal Quotes, Success Quotes, Advice Quotes, Education Quotes, Hazrat Ali Quotes, and much more on our website. Our website
updating on daily basis related to poetry and quotes topics. Please subscribe
to our website through email to receive updates on your email address.
old-memories-quotes |
میرا
تعلق اس نسل سے ہے جہاں صبح اسکول جانے سے پہلے
“پاپائے
دی سیلر” اور “پِنک پینتھر” دیکھا جاتا تھا۔
caption-for-old-memories |
جہاں
شام کو چار بجے پی ٹی وی پر “کھل جا سم سم” اور
“عینک
والا جن” کیلئے سب گلی کے بچے ایک گھر
میں
جمع ہو جاتے تھے۔
old-memories-status |
جہاں
گھر کا سب سےبڑا بچہ ٹی وی کے پاس لیٹ کر پاوں کے انگوٹھے
سے
چینل چینج کیا کرتا تھا۔ جب 200 یا 250 چینل کی بجائے
دو
یا تین چینل ہوا کرتے تھے۔
old-memories-quotes-in-english |
جہاں
صوفے کے گھر بنا کر “گھر گھر” کھیلا کرتے تھے۔
old-picture-quotes |
میرا
تعلق اس نسل سے ہے جب گلی کے سارے بچے جمع ہو کر کرکٹ
کھیلا
کرتے تھے۔ جہاں گھر میں جانے کا آوٹ اور جو پھینکے گا
وہی
لے کر آئے گا والا رول ہوا کرتا تھا۔
memory-old-days-quotes |
جہاں
چھوٹے بچوں کی “ک”سے “کچی” ہوا کرتی تھی۔ جہاں “کھو پہ
کھو”
کوڑا
جمال شاہی “چھپن چھپائی”، “پکڑن پکڑائی” اور برف پانی
کھیلنے
کیلئے “پگم” کی جاتی تھی۔
refreshing-old-memories-quotes |
جہاں
“مٹی کے کِھلونے” مل کر بنایا کرتے تھے۔ اور سورج ڈھلتے ہی سب
ایک
دوسرے کی “قمیض پکڑ کر ٹرین” بنا کر سب کو گھر چھوڑ کے آیا
کرتے
تھے۔ جہاں نوجوان لڑکیاں گھروں کی منڈیروں پر چڑھ کر بڑی منتیں
کر
کے “گولا گنڈا” منگوایا کرتی تھیں۔
old-memories-with-friends-quotes |
جہاں
“ڈائجسٹ” منگوانے کے لیے ایک روپے کی “رشوت” بہت زیادہ ہوا
کرتی تھی۔
میرا
تعلق اس نسل سے ہے جہاں سب گھر والے شام کو ایک جگہ اکٹھے بیٹھ کر دن
بھر
کی “داستان” سُنایا کرتے تھے۔ جہاں محلے کی لڑکیاں ایک گھر میں بیٹھ کر
ڈرامہ
دیکھتی
تھیں۔ وہ دور جب “دھواں” اور “آشیانہ” سب کی پسند ہوا کرتا
تھا۔
remembering-old-memories-quotes |
میرا
تعلق اس نسل سے ہے جہاں ” ٹام اینڈ جیری” ہر عمر کے لوگ بہت شوق سے
دیکھا
کرتے تھے۔ جہاں کسی بچے کو اس بات سے فرق نہیں پڑتا تھا کہ ہمارے کہ
ہمارے
ساتھ کھیلنے والا لڑکا ہے یا لڑکی۔ جہاں “موبائل” کا کوئی وجود نہیں
تھا۔
ہر
فکر سے آزاد تھے۔
missing-old-memories-quotes |
میرا
تعلق اس “سُنہرے دور” سے ہے جس سے
“آج
کی نسل” محروم ہے۔ کوئی ہے میرا ساتھی؟؟؟